مریم نواز پنجاب کی دوسری خاتون حکمران ہیں۔ 


پہلی خاتون حکمران سکھ خاتون مہارانی جند کور تھیں۔
 وہ صرف تین سال تک، 1843 سے 1846 تک، سکھ سلطنت کی سربراہ رہی تھیں۔
 ان کی ماں بھی پہلے سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی بیوی اور آخری مہاراجہ دلیپ سنگھ اور کھڑک سنگھ کی ماں تھی۔ 
رانی جنداں کا پنجاب میں مزاحمتی کردار اب بھی لوگوں کی یادوں میں ہے۔

 اب دیکھتے ہیں کہ دوسری حکمران رانی جنداں پنجاب کے ساتھ کیا کرتی ہیں۔